بینک اسلامی اور پی ٹی سی ایل کا ڈیجیٹل نظام کی بہتری کیلئے معاہدہ
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پی ٹی سی ایل اور اسلامی ڈیجیٹل بینکاری پلیٹ فارم ایک نے شراکت داری قائم کر لی ہے جس کا مقصد پی ٹی سی ایل سمارٹ کلاؤڈ کے ذریعے محفوظ اور قابل اعتماد خدمات کے حصول سے اپنے انفراسٹرکچر کو تقویت دینا ہے ۔
معاہدہ پر دستخط کی تقریب میں چیف آفیسر ایک اشفاق احمد، وقار الحسن، گروپ چیف بزنس سلوشنز آفیسر پی ٹی سی ایل اور یوفون ، آصف احمد سمیت حکام نے شرکت کی ۔