فیڈرل تعلیمی بورڈنے پاسنگ مارکس 33 کے بجا ئے 40 فیصد کردئیے

فیڈرل تعلیمی بورڈنے پاسنگ مارکس  33 کے بجا ئے 40 فیصد کردئیے

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)فیڈرل بورڈ نے امتحانی پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان کر دیا، پاسنگ مارکس 33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کر د ئیے۔۔۔

نئی پالیسی سالانہ امتحانات 2026سے نافذ ہو گی، تبدیلی میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبہ پر لاگو ہو گی ۔فیڈرل بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ فیصلہ انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن سے مشاورت کے بعد کیا گیا۔ 2027 سے پالیسی میٹرک اور انٹر کے دوسرے فیز پر بھی لاگو ہو گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں