راولپنڈی سے تبدیل ہونیوالے پولیس افسروں کے اعزاز میں الوداعی تقریب
راولپنڈی (خبرنگار) سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے راولپنڈی پولیس کے ٹرانسفر ہونے والے افسران کے اعزاز میں پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی جس میں سینئر افسران نے شرکت کی۔
سی پی او راولپنڈی نے ٹرانسفر ہونے والے افسران کو اعزازی شیلڈز دیں اور ان کے مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔