بحریہ یونیورسٹی اور لیوس یونیورسٹی امریکہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

بحریہ یونیورسٹی اور لیوس یونیورسٹی امریکہ  کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد (اے پی پی)بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد نے لیوس یونیورسٹی (امریکہ) کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کئے ہیں جس کا مقصدتعلیمی اور تحقیقی تعاون کو فروغ دینا ہے ۔

 معاہدے کے تحت دونوں جامعات تعلیم، تحقیق، فیکلٹی اور طلبہ کے تبادلے کے شعبوں میں اشتراک کریں گی تاکہ اعلی تعلیم کے معیار کو مزید بہتر بنایا جا سکے اور عالمی سطح پر تعلیمی تعلقات کو مضبوط کیا جا سکے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں