بار اور بنچ کو نزدیک لانے میں اپنا کر دار اداکرونگا، جج ظفر اقبال

بار اور بنچ کو نزدیک لانے میں  اپنا کر دار اداکرونگا، جج ظفر اقبال

حسن ابدال (نمائندہ دنیا) حسن ابدال میں جوڈیشل کمپلیکس کا کام اولین ترجیح ہے۔ بار اور بنچ کو نزدیک لانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کرتا رہوں گا۔

ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اٹک ظفر اقبال نے بار ایسوسی ایشن کے وفد شہباز ملک، ملک بشیر اور دیگر کے ساتھ ملا قات میں کیا۔ وفد نے حسن ابدال بار کا دورہ کرنے پر ججز کا شکریہ ادا کیا اورفوٹو البم پیش کی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں