راولپنڈی،چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی گرفتار

راولپنڈی،چیک ڈس آنر کے  مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)رتہ امرال پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی گرفتارکرلیا۔

تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی کو گرفتار کرلیا،اشتہار ی سال 2022 سے رتہ امرال پولیس کو مطلوب تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں