ایس پی ایم ایس 9211سے متعلق ریفریشر ٹریننگ کا انعقاد

 ایس پی ایم ایس 9211سے  متعلق ریفریشر ٹریننگ کا انعقاد

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)ڈائریکٹوریٹ راولپنڈی میں ڈویژن راولپنڈی کے تمام اضلاع کے 9211 سسٹم کے فوکل پرسنز اور تحصیل سطح کے فوکل پرسنز کے لیے ایس پی ایم ایس 9211سے متعلق ریفریشر ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا۔

 تربیتی سیشن کا مقصد لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ کے ڈیجیٹلائزیشن سسٹم سے متعلق افسران کی تکنیکی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا تھا تاکہ محکمانہ امور کو جدید خطوط پر استوار کیا جا سکے ۔ شرکاء کو ڈیجیٹل ڈیٹا انٹری، اپڈیٹ اور مانیٹرنگ کے نئے طریقہ کار سے روشناس کرایا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں