علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سماجی علوم میں اختراعات کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس

 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سماجی علوم میں اختراعات کے  موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سماجی علوم میں اختراعات اور بین المضامین حکمتِ عملی کے موضوع پر تیسری بین الاقوامی کانفرنس ہوئی۔۔۔

ماہرین نے سماجی علوم میں معیاری تحقیق، جدید رجحانات اور عملی حل پر مبنی تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا۔وائس چانسلر ڈاکٹر ناصر محمود نے کہا کہ آج اختراع صرف ٹیکنالوجی میں نہیں بلکہ اس کے مؤثر استعمال میں ہے پیچیدہ سماجی مسائل کے حل کے لیے مختلف شعبوں کے ماہرین کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا ضروری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں