کھیوڑہ ،موٹر سائیکل کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق

کھیوڑہ ،موٹر سائیکل کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق

کھیوڑہ(نمائندہ دنیا) کھیوڑہ روڈ پر موٹر سائیکل کی ٹکر سے 55سالہ راہگیر جاں بحق جبکہ موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا۔۔۔

،متوفی کی شناخت امتیاز ولد متین علی سکنہ پنڈدادنخان کے طور پر ہوئی ہے ۔ زخمی موٹر سائیکل سوار 22 سالہ بلال ولد اصغر ہے جو سر پر گہری چوٹ کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں