’’نیپ ‘‘میں حسین نقوی کی خود نوشت ’’ مجھ سے جو ہو سکا‘‘ کے موضوع پر خصوصی نشست

’’نیپ ‘‘میں حسین نقوی کی  خود نوشت ’’ مجھ سے جو ہو سکا‘‘  کے موضوع پر خصوصی نشست

اسلام آباد ( دنیارپورٹ ) نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک پالیسی (NIPP)میں ممتاز صحافی، انسانی حقوق کے علمبردار اور ۔۔۔

سینئر سماجی کارکن حسین نقی کی خود نوشت’’ مجھ سے جو ہو سکا‘‘ کے موضوع پر ایک خصوصی بْک ٹاک منعقد کی گئی۔ ڈاکٹر نوید الٰہی ڈین NIPP ، ڈاکٹر محمد جمیل آفاقی ریکٹر NSPP نے حسین نقی کی صحافتی خدمات،جدوجہد اور جمہوری اقدار کے لیے اْن کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا۔ فرخ سہیل گوئندی، طارق نجیب نجمی، سلمان عابد، سلمان غنی (سینئر صحافی،تجزیہ نگار و ایگزیکٹو ایڈیٹر دنیا نیوز گروپ)اور چوہدری خادم حسین نے بھی خطاب کیا ۔ a

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں