پی ایچ اے، گرین بیلٹس گل داؤدی اور گیندے کے پھولوں سے سجا دیئے گئے

پی ایچ اے، گرین بیلٹس گل داؤدی اور  گیندے کے پھولوں سے سجا دیئے گئے

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ہارٹیکلچر ایجنسی کی جانب سے گرین بیلٹس گل داؤدی اور گیندے کے پھولوں سے آرستہ کر دی گئیں۔

شہر کے پارکس اور گرین بیلٹس کو موسم سرما کی مناسبت سے گیندے کے پھولوں کی خوبصورتی سے مزین کیا گیا ہے۔ راول چوک، راشد منہاس روڈ، مری روڈ، لیاقت باغ سمیت دیگر علاقوں کو ایچ اے کی جانب سے سجایاگیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں