بلدیاتی الیکشن کے شیڈول کا اعلان خوش آئند، امیر جماعت اسلامی اسلام آباد

بلدیاتی الیکشن کے شیڈول کا اعلان خوش  آئند، امیر جماعت اسلامی اسلام آباد

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری ہونے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے عوامی جدوجہد اور جماعت اسلامی کے مؤثر احتجاج کی کامیابی قرار دیا ہے۔

 آئی سی ٹی، سی ڈی اے اور بلدیاتی ادارے کرپشن کی آماجگاہ بن چکے ہیں۔، لیت و لعل سے کام لیا گیا تو الیکشن کمیشن کا گھیرائو کریں گے۔ اتوار کو شہر بھر کے بلدیاتی سٹیک ہولڈر سے مشاورت کریں گے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں