مری، ڈی پی او کی کھلی کچہری درخواستوں پر فوری احکامات

مری، ڈی پی او کی کھلی کچہری  درخواستوں پر فوری احکامات

راولپنڈی (اے پی پی) مری میں پولیس کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 ڈی پی او مری نے عوامی شکایات سن کر متعلقہ افسران کو موقع پر ہی ان کے فوری ازالے کے احکامات جاری کئے ۔ ڈی پی او نے عوامی شکایات سن کر متعلقہ افسران کو موقع پر ہی ان کے فوری ازالے کے احکامات جاری کئے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں