اسلام آباد کی جامعات میں ایم ٹیگ کی سہولت فراہم

اسلام آباد کی جامعات میں  ایم ٹیگ کی سہولت فراہم

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی دارالحکومت کی مختلف یونیورسٹیز میں ایم ٹیگ کی سہولت فراہم کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ نے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔

 اس کے تحت بین الاقوامی اسلا می یونیورسٹی، کامسیٹس، نسٹ اور دیگر یونیورسٹیز میں سپیشل موبائل وین کی خدمات فراہم کی گئی ہیں تاکہ طلباء اور شعبہ تعلیم سے وابستہ افراد کو ایم ٹیگ لگوانے میں آسانی ہو۔ ڈی سی کے مطابق شہر بھر میں 13مختلف پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں جہاں شہری ایم ٹیگ لگوا سکتے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں