ممکنہ برف باری، مری میں ریسکیو 1122کی ونٹر پریپیڈنیس ایکسرسائز

ممکنہ برف باری، مری میں ریسکیو  1122کی ونٹر پریپیڈنیس ایکسرسائز

مری (نمائندہ دنیا) ریسکیو 1122کی ونٹر پریپیڈنیس ایکسر سائز، سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر کی نگرانی میں ایکسر سائزوں کا سلسلہ شروع، سیکرٹری ایمرجنسی سروسز نے۔۔۔

تمام فیلڈ ٹیموں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ شدید برفباری میں ہنگامی ریسپانس کی تیاری جانچی جارہی ہے، اضافی ٹیموں کی روانگی و ریسپانس کا جائزہ لیا جائے گا، محفوظ انخلا، میڈیکل رسپانس اور روڈ کلیئرنس کی مشقیں شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں