قائم مقام چیئرمین سینیٹ نے راجہ ظفر الحق کی عیادت کی

قائم مقام چیئرمین سینیٹ نے  راجہ ظفر الحق کی عیادت کی

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے سابق قائد ایوان سینیٹ اور سیکرٹری جنرل معتمر عالمِ اسلامی سینیٹر راجہ ظفر الحق کی عیادت کے لیے ان کی رہائش گاہ گئے اور ان کی خیریت دریافت کی۔ انہوں نے راجہ ظفر الحق کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے سابق قائد ایوان سینیٹ اور سیکرٹری جنرل معتمر عالمِ اسلامی سینیٹر راجہ ظفر الحق کی عیادت کے لیے ان کی رہائش گاہ گئے اور ان کی خیریت دریافت کی۔ انہوں نے راجہ ظفر الحق کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں