ڈی جی آر ڈی اے کا رنگ روڈ کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
کلیام اعوان (نمائندہ دنیا) ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضی کا پنڈی رنگ روڈ پروجیکٹ کا دورہ جاری، ترقیاتی کاموں کا جائزہ، نیسپاک و آر ڈی اے کی ٹیموں نے ار تھری پروجیکٹ پر تاحال کاموں و ڈیزائن پر بریفنگ دی۔۔۔
، ڈی جی آر ڈی اے نے میڈیا سے گفتگو میں کہا پنڈی رنگ روڈ پروجیکٹ کا جلد افتتاح کرنے والے فیز میں ہم داخل ہو چکے ہیں پروجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ہے۔