ایچ ای سی کے زیراہتمام ٹیکنالوجی ڈویلپمنٹ فنڈ امپیکٹ شوکیسنگ کی تقریب 30دسمبر کو ہو گی

ایچ ای سی کے زیراہتمام ٹیکنالوجی  ڈویلپمنٹ فنڈ امپیکٹ شوکیسنگ  کی تقریب 30دسمبر کو ہو گی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایچ ای سی کے زیراہتمام ٹیکنالوجی ڈویلپمنٹ فنڈ امپیکٹ شوکیسنگ 2025کی تقریب 30دسمبر کو ہو گی۔۔۔

، تقریب میں کاروباری رہنما، صنعتی ماہرین، پالیسی ساز، محققین اور سرمایہ کار پاکستان کے تحقیقی منظر نامے اور مقامی یونیورسٹیوں سے ابھرنے والے تکنیکی حل کا مشاہدہ کرنے کیلئے اکٹھے ہوں گے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں