پیرا فورس کے نام پر بھتہ لینے والا 3رکنی گینگ گرفتار

پیرا فورس کے نام پر بھتہ  لینے والا 3رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) پولیس چوکی اڈیالہ کی کارروائی، پیرا فورس کے نام پر بھتہ لینے والا تین رکنی گینگ گرفتار۔۔۔

 ملزمان سول ڈیفنس کے اہلکار نکلے، مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمہ مدثر رحیم نامی تاجر کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ متن مقدمہ کے مطابق مجھ سے پچیس ہزار وصول کئے۔ اور جعلی رسید کاٹی، 2دیگر دکانداروں سے بھی 15پندرہ ہزار وصول کئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں