این سی سی ائی اے کی کارروائی فحش مواد پھیلانے والا ملزم گرفتار

این سی سی ائی اے کی کارروائی  فحش مواد پھیلانے والا ملزم گرفتار

نوشہرہ (نمائندہ دنیا )نوشہرہ پبی کے علاقے جبہ خٹک میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی بڑی کارروائی۔۔۔

، معصوم بچوں کے خلاف فحش مواد پھیلانے میں ملوث اہم ملزم گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے موبائل فون اور سمز برآمد۔مقدمہ درج کرلیاگیا۔جسمانی ریمارنڈ کے لیے آج عدالت میں پیش کیا جائیگا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں