تلہ گنگ ،دسمبر میں ٹریفک حادثات میں نمایاں کمی
تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) ڈپٹی کمشنر سارہ حیات کے زیرِ صدارت ایکسیڈنٹ ریویو کمیٹی کا اجلاس ہوا، ٹریفک حادثات کا جائزہ لیا گیا۔۔۔۔
اجلاس میں بتایا گیا کہ نومبر کے مہینے میں 310 حادثات رپورٹ ہوئے تھے جبکہ دسمبر میں یہ تعداد کم ہو کر 248 رہ گئی،گزشتہ میٹنگ میں دی گئی ہدایات پر عملدرآمد کا جائزہ بھی لیا گیا ۔