کمپٹیشن کمیشن کی ڈیجیٹل اکانومی میں مسابقت پر ورکشاپ

 کمپٹیشن کمیشن کی ڈیجیٹل اکانومی  میں مسابقت پر ورکشاپ

اسلام آباد(دنیا رپورٹ )کمپٹیشن کمیشن کے زیر اہتمام \"ڈیجیٹل معیشت میں مسابقتی خدشات\" کے عنوان پر ورکشاپ منعقد کی گئی۔

 یونیورسٹی آف مانچسٹر، برطانیہ کی لیکچرر برائے کمپٹیشن لا ، ڈاکٹر امبر ڈار نے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز، بگ ڈیٹا، الگورتھمز اور نیٹ ورک ایفیکٹس کے تیزی سے پھیلاؤ پر لیکچر دیا۔ مارکیٹوں میں آنے والی تبدیلیوں اور دنیا بھر میں کمپٹیشن کے اداروں کو درپیش نئے چیلنجز کا بھی جائزہ لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں