راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ٹیکسلا میں آگاہی مہم

راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی  کی ٹیکسلا میں آگاہی مہم

راولپنڈی ( خصوصی نامہ نگار )راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی کمیونیکیشن ٹیم راولپنڈی کی مختلف تحصیلوں میں جاری آگاہی مہم کے تحت متحرک ہے ۔

اسی سلسلے میں تاریخی شہر ٹیکسلا میں گرینڈ زیرو ویسٹ آپریشن اور آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا، صفائی ستھرائی، ویسٹ لفٹنگ، نالیوں کی صفائی اور سموگ کی روک تھام کے اقدامات کو مؤثر انداز میں یقینی بنایا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں