آزادکشمیر کے ٹیکس گزار بھی ایف بی آر سسٹم سے منسلک
مظفرآباد ( بیورو رپورٹ) ترجمان محکمہ ان لینڈ ریونیو کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو جانب سے جاری کردہ حالیہ نوٹیفکیشن کے تحت اے ٹی ایل کے حوالے سے آزاد کشمیر کی ٹیکس گزار برادری کو درپیش مسائل کا باقاعدہ اور مؤثر حل فراہم کر دیا گیا ہے ۔
اب آزاد کشمیر کے ٹیکس گزار ایف بی آر کے سسٹم میں بھی آجائینگے ۔