بیول ،منشیات سپلائر گرفتار 10لٹر دیسی شراب برآمد

بیول ،منشیات سپلائر گرفتار  10لٹر دیسی شراب برآمد

بیول (نمائندہ دنیا) اے ایس پی گوجرخان سید دانیال کی خصوصی ہدایت پر پولیس چوکی قاضیاں نے منشیات و شراب فروشی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائی کرنے والے ملزم عباس جھنگی کو گرفتار کر لیا۔

 10 لٹر دیسی شراب برآمد ہوئی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف امتناعی قوانین کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں