اسلام آباد کے تھانوں میں تعمیراتی کام بروقت مکمل کرنیکی ہدایت

اسلام آباد کے تھانوں میں تعمیراتی  کام بروقت مکمل کرنیکی ہدایت

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا۔

 اجلاس میں SIPSپروٹوکول کے تحت زیرِ تعمیر اور نئے تعمیر ہونے والے تھانہ جات کے تعمیراتی کام کے معیار، رفتار اور مجموعی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ایس ایس پی آپریشنز نے تمام افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام تھانہ جات کا تعمیراتی کام مقررہ وقت میں ہر صورت مکمل کیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں