علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،مالی معاونت کیلئے 30جنوری تک درخواستیں طلب

 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،مالی معاونت  کیلئے 30جنوری تک درخواستیں طلب

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر بہار 2026ئکے داخلے جاری ہیں جس کے ساتھ ہی یونیورسٹی نے غریب اور مستحق طلبہ کے لیے مالی معاونت کا آغاز بھی کر دیا ہے۔۔۔

 وہ طلبہ جنہوں نے گزشتہ سمسٹر خزاں 2025  میں مالی معاونت حاصل کی تھی وہ رواں سمسٹر میں بھی 23 جنوری تک سٹوڈنٹ سروس ریکوئسٹ کے ذریعے مالی معاونت کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔جبکہ وہ طلبہ جو پہلی مرتبہ مالی معاونت حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ 30 جنوری تک اپنے قریبی ریجنل کیمپس سے رابطہ کر کے درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں