علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور ٹیکنالوجی سسکو نیٹ اکیڈ کے مابین تعلیمی تعاون کا معاہدہ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور ٹیکنالوجی سسکو  نیٹ اکیڈ کے مابین تعلیمی تعاون کا معاہدہ

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور عالمی شہرت یافتہ ٹیکنالوجی کمپنی سسکو نیٹ اکیڈ کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔۔۔۔

 معاہدے کا مقصد طلبہ کو جدید آئی ٹی، نیٹ ورکنگ، سائبر سکیورٹی اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنا ہے تاکہ وہ ملکی و بین الاقوامی مارکیٹ میں مؤثر انداز میں مقابلہ کر سکیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں