کمپٹیشن کمیشن اور ایس ڈی پی آئی کے درمیان ریسرچ ، پالیسی معاونت کا معاہدہ

کمپٹیشن کمیشن اور ایس ڈی پی آئی کے  درمیان ریسرچ ، پالیسی معاونت کا معاہدہ

اسلام آباد(دنیا رپورٹ )کمپٹیشن کمیشن اور ایس ڈی پی آئی نے تحقیق، پالیسی تجزیے اور شواہد پر مبنی ریسرچ کے۔۔۔

 ذریعے مختلف شعبوں کے ریگولیٹری فریم ورک کے از سر نو جائزہ کے لیے باہمی تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ کمیشن کے ممبر سلمان امین اور ایس ڈی پی آئی کے ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ساجد امین جاوید نے دستخط کئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں