چیک ڈس آنر کیس میں اشتہاری گرفتار
راولپنڈی ( خبر نگار) صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی کو گرفتار کر لیا،اشتہار ی جون 2025 سے صادق آباد پولیس کو مطلوب تھا۔
صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی کو گرفتار کر لیا،اشتہار ی جون 2025 سے صادق آباد پولیس کو مطلوب تھا۔