جی چودہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، غیر قانونی مکانات مسمار

 جی چودہ میں تجاوزات کے خلاف  آپریشن، غیر قانونی مکانات مسمار

اسلام آباد (دنیا رپورٹ ) سیکٹر 14/1-G اسلام آباد میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف ضلعی انتظامیہ نے ڈی جی (FGEHA) کیپٹن(ر) ظفر اقبال کی خصوصی ہدایات پر کارروائی کی۔۔۔

 تقریباً 15 پراپرٹیز کو واگزارکرا لیا گیا ٹیموں نے بھاری مشینری کی مدد سے تجاوزات کا خاتمہ کیا جبکہ امن و امان بر قرار رکھنے کے لیے پولیس نفری بھی تعینات رہی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں