مری، نتھیا گلی، اپر ٹوپہ ، پنڈی پوائنٹ اور گردونواح میں بجلی بحال،آئیسکو چیف

مری، نتھیا گلی، اپر ٹوپہ ، پنڈی پوائنٹ اور  گردونواح میں بجلی بحال،آئیسکو چیف

اسلام آباد (دنیا رپورٹ )چیف ایگزیکٹو آئیسکو چودھری خالد محمود نے مری اور گردونواح میں جاری شدید برفباری اور۔۔۔

 اس سے متاثرہ فیڈرز پر بجلی بحالی کی کارروائیوں کی براہ راست نگرانی کی اور اس مقصد کیلئے نا مناسب حالات کے باوجود انہوں نے 132کے وی گرڈ اسٹیشن مری کا دورہ کیا۔ قلیل وقت میں مری، نتھیا گلی، اپر ٹوپہ، کمپنی باغ، گلڈانہ، پنڈی پوائنٹ اور دیگر فیڈرز جن پر درختوں کے گرنے یا بجلی کی تاریں ٹوٹنے سے بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی تھی ان پر بجلی کی ترسیل کو یقینی بنایا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں