6پتنگ سپلائر گرفتار، 6ہزار سے زائد پتنگیں، ڈوریں برآمد
راولپنڈی (خبرنگار) نصیرآباد پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر 5950پتنگیں اور 11ڈوریں برآمد کیں۔ ۔۔۔
واہ کینٹ پولیس نے 100پتنگیں، 4ڈوریں، دھمیال پولیس نے 100پتنگیں، ڈور، نیوٹاؤن پولیس نے 50پتنگیں اور ڈور برآمد کی، زیر حراست افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے گرفتار کر لیا گیا۔