4افراد گرفتار،1کلو سے زائد چرس 40لٹر سے زائد شراب برآمد

4افراد گرفتار،1کلو سے زائد چرس  40لٹر سے زائد شراب برآمد

راولپنڈی( خبر نگار)ویسٹریج پولیس نے ایک فردکو حراست میں لے کر 1 کلو 400 گرام چرس ، تھانہ بنی پولیس نے ۔۔

ایک فردکو حراست میں لے کر40 لٹر شراب اور10بوتل شراب برآمد کی، جاتلی پولیس نے دوا فرادکو حراست میں لے کر 2 بوتل شراب برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں