پیپلزپارٹی سٹی کے نئے صدر خرم رسول آج چارج سنبھالیں گے

پیپلزپارٹی سٹی کے نئے صدر خرم  رسول آج چارج سنبھالیں گے

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) پیپلز پارٹی راولپنڈی سٹی کے نئے نامزد صدر خرم رسول اور جنرل سیکرٹری ملک آصف آج پارٹی آفس لیاقت باغ سے باقاعدہ سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کرتے ہوئے۔۔۔

پیپلز پارٹی راولپنڈی سٹی کے نئے نامزد صدر خرم رسول اور جنرل سیکرٹری ملک آصف آج پارٹی آفس لیاقت باغ سے باقاعدہ سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کرتے ہوئے پارٹی ورکرز سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کرینگے۔سابق صدر راجہ کامران اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ان کا استقبال کرینگے اور دفتر کی چابیاں حوالے کرینگے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں