چیف ایگزیکٹیو آئیسکو کا مری گرڈ سٹیشن کا دورہ،شکایات کے ازالہ کی ہدایت

چیف ایگزیکٹیو آئیسکو کا مری گرڈ سٹیشن  کا دورہ،شکایات کے ازالہ کی ہدایت

اسلام آباد (اے پی پی) مری نتھیا گلی اور گردونواح میں برفباری اور طوفانی بارشوں سے ڈسٹری بیوشن سسٹم متاثر ہوا۔۔۔

برفباری اور درختوں کے گرنے کے باعث بجلی کی تاریں ٹوٹی اور پول گرے ۔ترجمان آئیسکو کے مطابق چیف ایگزیکٹیو آئیسکو انجینیر چوہدری خالد محمود نے مری گرڈ اسٹیشن کا دورہ کیا، راستے بند ہونے کے باعث کچھ علاقوں میں ٹرانسفارمرز اور انفرادی شکایات کے ازالے میں مشکلات کا سامنا ہے ۔انہو ں نے انفرادی شکایات کو بھی جلد حل کرنے کی ہدایات دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں