صحافی شاکر ملک کے بھائی کی دعوت ولیمہ، سیاسی، سماجی شخصیات کی شرکت

صحافی شاکر ملک کے بھائی کی دعوت  ولیمہ، سیاسی، سماجی شخصیات کی شرکت

بہارہ کہو (نمائندہ دنیا) سینئر صحافی و جنرل سیکرٹری پریس کلب بہارہ کہو شاکر ملک کے بھائی ملک توقیر کی دعوت ولیمہ گزشتہ روز مقامی مارکی میں ہوئی۔۔۔

 جس میں معروف کاروباری، سیاسی، صحافتی اور سماجی شخصیات کے علاوہ سابق ممبر قومی اسمبلی صداقت عباسی، ایس پی رخسار مہدی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر انیل سعید، نسیم نون، توصیف عباسی، منظور شاہ و دیگر نے شرکت کی اور دولہا ملک توقیر کو مبارکباد پیش کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں