راولپنڈی ،ہارٹیکلچر ایجنسی کے زیر اہتمام پارکس کی خوبصورتی کا کام جاری
راولپنڈی(نیوزرپورٹر)ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی ہدایات کے مطابق شہر بھر کے پارکس کو خوبصورت بنانے اور ان میں لگے پھول پودوں کی نگہداشت کے اقدامات جاری۔۔۔
خواتین کے لئے مخصوص پارک گلزارِ فاطمہ لیڈیز پارک کی خوبصورتی کو بڑھانے اور صاف صفائی کو برقرار رکھنے کے حوالے سے اقدامات کئے گئے ہیں،پارک میں رنگ برنگے پھول اور پودے بہار کا منظر پیش کر رہے ہیں۔