پنجاب کالجز کے زیر اہتمام ایپسما کے نو منتخب عہدیداروں کے اعزاز میں ڈنر

پنجاب  کالجز کے زیر اہتمام ایپسما کے  نو منتخب عہدیداروں کے اعزاز میں ڈنر

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار)ڈائریکٹر پنجاب گروپ آف پنجاب کالجز پروفیسر چودھری محمد اکرم نے آل پاکستان پرائیویٹ سکولزمینجمنٹ ایسوسی ایشن راولپنڈی ڈویژن کے نومنتخب عہدے داران کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔۔۔

اور نجی تعلیمی شعبہ کے لیے ایسوسی ایشن کے مثبت کردار کی تعریف کی۔ پنجاب گروپ آف کالجز کی طرف سے ایپسما راولپنڈی ڈویژن کے نومنتخب عہدے داران کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔اس تقریب کے مہمان خصوصی پنجاب گروپ آف کالجز کے ڈائریکٹر پروفیسر محمد اکرم اور ایپسما شمالی پنجاب کے صدر ابرار احمد خان تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں