ڈپٹی کمشنر مری کا تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال کا دورہ ،سہولیات بہتر کرنیکی ہدایت

ڈپٹی کمشنر مری کا تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال  کا دورہ ،سہولیات بہتر کرنیکی ہدایت

مری(نمائندہ دنیا) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس کا تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا دورہ بروز ،مختلف وارڈز کا معائنہ کیا۔۔۔

 مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا ،ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال میں  سہولیات ،صفائی ستھرائی بہتر بنانے کی ہدایت کی۔انہوں نے مریضوں اور ان کے ورثا سے ملاقات کر کے علاج معالجے اور سہولیات سے متعلق معلومات بھی حاصل کیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں