معمولی تلخ کلامی پر شہری کو زخمی کرنیوالا ملزم گرفتار

معمولی تلخ کلامی پر شہری  کو زخمی کرنیوالا ملزم گرفتار

راولپنڈی(خبر نگار) تھانہ بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4روز قبل معمولی تلخ کلامی پرفائرنگ کر کے شہری کوزخمی کرنے والے شخص کوگرفتارکرلیا، زیر حراست شخص وقوعہ کے بعد روپوش ہو گیا تھا۔

 تھانہ بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4روز قبل معمولی تلخ کلامی پرفائرنگ کر کے شہری کوزخمی کرنے والے شخص کوگرفتارکرلیا، زیر حراست شخص وقوعہ کے بعد روپوش ہو گیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں