خاتون کو تشدد کرکے قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس تھانہ سمبل اور ہو می سائیڈ یو نٹ پولیس ٹیمو ں نے خا تو ن کو زدوکوب اور تشدد کرکے قتل کر نے والے میں ملو ث ملزم کو گرفتار کرلیا۔۔۔
ملزم کے خلاف مقدمہ درج ہے ،مزید تفتیش جاری ہے ۔ ملزم اسلم کو سیف سٹی کیمرہ جا ت اور تکنیکی وسائل بر ؤ ے کا ر لا تے ہو ئے گرفتارکرلیا، ملزم نے مقتولہ کو زدوکوب اور تشدد کرکے قتل کردیا تھا ۔