10 پتنگ سپلائر گرفتار ،1600 پتنگیں ،24ڈوریں برآمد
راولپنڈی(خبر نگار) ٹیکسلا پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر 1008 پتنگیں اور 3 ڈوریں ، نصیرآباد پولیس نے 300 پتنگیں اور 2 ڈوریں ، واہ کینٹ پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر۔۔۔
ٹیکسلا پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر 1008 پتنگیں اور 3 ڈوریں ، نصیرآباد پولیس نے 300 پتنگیں اور 2 ڈوریں ، واہ کینٹ پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر 215 پتنگیں اور 08 ڈوریں ، پیرودھائی پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 60 پتنگیں اور 2 ڈوریں برآمد کرلیں۔