علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، داخلوں کی تاریخ میں 25 فروری تک توسیع

 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، داخلوں  کی تاریخ میں 25 فروری تک توسیع

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے طلبہ کی سہولت کے پیش نظر میٹرک، ایف اے، ایسوسی ایٹ ڈگری، بی ایس، بی ایڈ، پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ اور۔۔۔

 سرٹیفکیٹ کورسز کے داخلوں کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس 25 فروری تک توسیع کر دی ہے۔ ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے داخلے بھی 17 فروری تک جاری رہیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں