کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 38افراد گرفتار

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف  ورزی پر 38افراد گرفتار

راولپنڈی (خبر نگار) راولپنڈی پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 38 افرادکو گرفتار کر لیا۔

 زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ نصیرآباد، چکلالہ، جاتلی، صدر بیرونی، روات، چونترہ،چکری،کہوٹہ اور کلر سیداں کے علاقوں میں کی گئیں ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں