کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنیوالے 55افرادگرفتار
راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی پولیس کا کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔۔۔
،49مقدمات درج کرکے 55 افراد کو حراست میں لے لیا گیا،زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ نصیرآباد،سول لائن، ویسٹریج،واہ کینٹ، صدر واہ، نیوٹاؤن، کینٹ، گوجرخان، مندرہ، صدر بیرونی، دھمیال، روات، چونترہ،کہوٹہ اور کلر سیداں کے علاقوں میں کی گئیں ۔