سکول آف کیمیکل اینڈ میٹریلز انجینئرنگ کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس

سکول آف کیمیکل اینڈ میٹریلز انجینئرنگ  کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) اسلام آباد کے سکول آف کیمیکل اینڈ ۔۔۔

میٹریلز انجینئرنگ کے زیراہتمام 7ویں بین الاقوامی کانفرنس برائے ابھرتی ہوئی مواد اور عمل منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں ملکی و غیر ملکی ماہرین، محققین اور اساتذہ نے شرکت کی، ڈاکٹر خان فرحان نے اپنی تحقیق پیش کی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں