ووٹر لسٹو ں پر اعتراض، کراچی بار کے آج ہونیوالے انتخابات ملتوی

ووٹر لسٹو ں پر اعتراض، کراچی بار  کے آج ہونیوالے انتخابات ملتوی

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے) پاکستان بار کونسل نے ووٹر لسٹوں پر اعتراض کے باعث آج ہونے والے کراچی بار ایسوسی ایشن کے۔۔۔

 انتخابات غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیئے، کونسل نے ممتاز تنولی ایڈووکیٹ کی اپیل پر فیصلہ جاری کیا، اعلامیہ میں کہاگیا کہ تصدیق کے بغیر انتخابی عمل غیر شفاف ہو گا، سندھ بار کونسل اپنے ہی جاری کردہ احکامات پر عمل کئے بغیر الیکشن نہیں کروایا جاسکتا ہے، سندھ بار کونسل کی قائم کردہ انتظامی کمیٹی اگلی سماعت تک اپنا کام جاری رکھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں