حسن ابدال ،فحاشی کے اڈا پر چھاپہ 5خواتین سمیت 9 گرفتار

حسن ابدال ،فحاشی کے اڈا پر چھاپہ  5خواتین سمیت 9 گرفتار

حسن ابدال ( نمائندہ دنیا) حسن ابدال پولیس کی کامیاب کارروائی ، فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پانچ خواتین سمیت 9ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ۔ کارروائی خفیہ اطلاع پر عمل میں لائی گئی۔۔

 ، ڈی پی او نے کہا کہ جسم فروشی گھنائونا جرم ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ،گرفتار ہونے والوں میں 5 خواتین اور 4 مرد شامل ہیں ، ملزمان میں سیف علی، راشد حسین، محمد فیاض، محمد عمیر، پاکیزہ تمریز، خالدہ، سونیا، نسرین اور سائرہ شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں