پاکستان سنگل ونڈو اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

 پاکستان سنگل ونڈو اور گورنمنٹ  کالج یونیورسٹی لاہور کے درمیان  مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد (دنیا رپورٹ )پاکستان سنگل ونڈو اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے ایک مفاہمتی یادداشت (MoU)پر دستخط کیے۔ معاہدے کا مقصد تعلیمی اداروں اور صنعت کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔۔۔

خاص طور پر طلبہ کی کاروباری مہارتوں اور عملی تجربے کو فروغ دینا۔یہ شراکت داری تعلیمی اداروں اور پاکستان سنگل ونڈو کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنائے گی اور طلبہ کی تعلیم کو جدید ڈیجیٹل تجارتی نظام کے ذریعے بدلتے ہوئے تجارتی تقاضوں کے مطابق تیار کرے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں